Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بڑھتے مغربی دباؤ سے تنگ آکر جوہری ہتھیار بنا سکتے :ایران

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران  :  ٹی وی انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کا حصول حرام سمجھتا ہے مگر جس طرح بلی کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ جھپٹ پڑتی ہے ، اسی طرح مغربی دنیا بھی ایران کو جوہری ہتھیاروں کی جانب دھکیل رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.