Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فٹنس کے جنون میں آمنہ الیاس مشکل میں گرفتارہوگئیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایکسرسائز کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی۔ایکسرسائز کے دوران تھکاوٹ ہونے پر ان کے کوچ آمنہ الیاس کو کہتے ہیں کہ ایک بار اور تم سے ہوگا جس پر اداکارہ جواب دیتی ہیں کہ مجھ سے نہیں ہوگا۔آمنہ الیاس کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ان کے کوچ مزید کہتے ہیں کہ تم سے ہوگا، جس کے جواب میں اداکارہ کہتی ہیں کہ ٹانگیں میری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.