Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

رشی کپور کے بھائی اداکار راجیو کپور دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) راجیو کپور58 برس کی عمر میں ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے ۔ میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہاجارہا ہے کہ راجیوکپور کو دل کادورہ پڑنے کے فوراً بعد ہسپتال لے جایاگیا تاہم وہاں پہنچتے ہی انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔راجیو کپور کی موت کی تصدیق ان کے بڑے بھائی رندھیر کپور نے کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.