Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ماڈل ایان علی نے اپنا برسوں پرانا خواب پورا کرلیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت لینے والی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے رولز رائس کار خرید کر اپنا برسوں پرانا خواب پورا کرلیا۔ایان علی نے انسٹاگرام پر اپنی ڈریم کار ‘رولز رائس’ کی تصویر شیئر کی ۔ایان علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘میری بچپن سے خواہش تھی کہ میرے پاس اپنی ذاتی رولز رائس کار ہو۔’گلوکارہ نے کہا کہ ‘ماشا اللہ! آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میرے پاس اپنی ذاتی رولز رائس کار ہے ۔ ایان علی نے اپنے اس خوشی کے موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ‘الحمداللہ اُس کے لیے ، جو میں پہلے تھی، آج ہوں اور مستقبل میں رہوں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.