Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

قومی کرکٹرز کا آج پھر پریکٹس سیشن، جنوبی افریقہ کیخلاف کل ٹی ٹونٹی معرکہ لڑیں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : ٹیسٹ کے امتحان میں پاس ہونے والے قومی کرکٹرز آج پھر ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریاں کریں گے، کل سے پاکستان اور جنوبی افریقی ٹیمیں چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے میں اِن ایکشن ہوں گی۔

زندہ دلان کے شہر لاہور میں چھوٹے فارمیٹ کا میلہ سج گیا، قذافی اسٹیڈیم میں آج شام پھر ٹریننگ سیشن ہو گا، کھلاڑی نیٹ پریکٹس کے علاوہ فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس میں پسینہ بہائیں گے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی میچز کی سیریز کل سے شروع ہو گی، اس حوالے سے قومی کوچ وقاریونس اور یونس خان آج آن لائن گفتگو کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.