Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسلام آباد میں ای گیمنگ مقابلہ، پانچ انٹرنیٹ گیمز میں شہریوں کی دلچسپی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : پاکستان میں ای گیمنگ کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں ای گیمنگ کا مقابلہ سجا، پانچ انٹرنیٹ گیمز میں شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی۔

پاکستان میں انٹرنیٹ گیمز کے مقابلہ ،کہیں پب جی ،فری فائر اور کہیں فٹ بال کے ماہروں نے منٹوں میں ای دشمن پچھاڑ دیئے۔ ای گیمنگ کے ماہر کھلاڑی جہاں خوشی سے پھولے نہیں سمائے وہیں کہتے ہیں کہ اس سے پاکستان میں ای گیمنگ کو فروغ ملے گا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ای گیمنگ کو فروغ دینے کے لیے مزید اس طرح کی تقریبات کا انعقاد آئندہ بھی کرواتے رہیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.