Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گھی کی قیمت میں20سے40 روپے فی کلو تک کا اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ، سکھر :  اوپن مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں دس سے بیس روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔پرچون میں کوکنگ آئل 240 سے 256 روپے لیٹر جبکہ گھی کی قیمت 254 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے ، جبکہ سکھر میں تیل کی قیمت ریٹیل میں 330 سے 350 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہول سیل ڈیلروں کی جانب سے فی کلو تیل کی قیمت 290 سے 300 روپے میں فروخت کیا جانے لگا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.