Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

طلاق ہوئی تو وجہ لوگوں کی باتیں ہوں گی :صنم جنگ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک) اداکارہ صنم جنگ کا کہنا ہے کہ مجھے کبھی طلاق ہوئی بھی تو لوگوں کی وجہ سے ہوگی۔کچھ دن قبل صنم جنگ کی طلاق کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی اورصنم جنگ نے صاف صاف بتایا تھاکہ وہ اپنے شوہرکے ساتھ خوشگوار زندگی گزاررہی ہیں تاہم لوگ باتیں کرنے سے باز نہیں آئے ۔اداکارہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پیغام میں کہاہے کہ ان کے شوہربے حد خوش رکھنے والے اورقدرکرنے والے ہیں، ہم دونوں خوشگوارزندگی گزاررہے ہیں، اگرہماری کبھی طلاق ہوئی بھی تو لوگوں کی بے تکی باتوں کی وجہ سے ہی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.