Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کولمبیا: رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک، 4 زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوکوٹا : کولمبیا کے رہائشی علاقے میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

کولمبیا کے شہر کوکوٹا میں آگ لگنے سے تین گھر اور چھے گاڑیاں بھی جل کر راکھ ہو گئیں۔ مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، امدادی کارکنوں نے کئی افراد کو ریسکیو کیا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے عمارت کا الیکٹرک سسٹم خستہ حالت میں تھا، حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.