Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں کورونا کے دوسری لہر میں شدت آرہی ہے : لیاقت شاہوانی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ/// ملک میں یومیہ 50 کی اوسط سے کورونا سے اموات ہورہی ہیں،بلوچستان میں کورونا کے دوسری لہر میں شدت آرہی ہے، خدشہ ہے موسم سرما میں وبا کا عروج آئیگا، دوسری لہر میں شرح اموات پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہے،ہسپتالوں میں 24 مریض آکسیجن پر ہیں،دسمبر کے پہلے ہفتے میں کیسز کی شرح 11فیصد سے زائد ریکارڈ ہوئی ہے،نومبر کے مہینے میں کیسز کی شرح 7 فیصد تھی، اپوزیشن جلسہ جلوس اور ریلیاں نکال رہی ہے،رہنماوں کے رویے سے عام۔لوگ سمجھ رہے ہیں۔کورونا نہیں۔ہے، پی ڈی ایم استعفی لے سکتی ہے نا استعفی دے سکتی ہے، پی ڈی ایم نے استعفے دینے کا شوشہ چھوڑا ہوا ہے، یہ شوشہ ملتان جلسے کی ناکامی کے بعد عوام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے ہے، اپوزیشن کے ان جلسوں سے کورونا کا یلغار ہوگا،پی ڈی ایم جلسہ گاہ کو مذبح خانہ میں تبدیل کررہے ہیں، سی ایم سندھ کورونا کے پھیلاو روکنے کیلئے آگے رہے، ہاتھ تک جھوڑا، اب مراد علی شاہ خاموش ہیں، خدارا اپوزیشن اس کو انا کا مسئلہ نہ بنائے، ہار یا پار کا جملہ بھی جلسہ کامیاب بنانے کیلئے لگایا گیا،یہ جلسے جلوس لانگ مارچ کا نہیں لاک ڈاون کا وقت ہے، پی ڈی ایم میں صاحب بصیرت افراد سے گزارش ہے اپنا کردار ادا کریں، پریس کانفرنس

Leave A Reply

Your email address will not be published.