Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یوٹیلیٹی سٹورز سے سستا آٹا پھر غائب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  آٹا 800  روپے میں فروخت کیا جاتا لیکن چارروز سے سپلائی نہ ہونے سے آٹے کا سٹاک پھر ختم ہوگیا،خریداروں نے کہا کبھی چینی گھی غائب ہوجاتا ہے تو کبھی آٹا ، حکومت نوٹس لے۔ یہ کون سا مافیا ہے جو اشیا کی قلت پیداکررہا ہے ـ،یوٹیلیٹی سٹورز حکام نے کہا آٹے کی کھپت بڑھی ہے ، جلد ہی آٹے کی سپلائی کو مزید بہتر کردیا جائے گاـ۔ آٹا غائب

Leave A Reply

Your email address will not be published.