Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گھر میں پھر نظر بند

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سری نگر :  مودی سرکا ر نے جموں و کشمیر میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران محبوبہ مفتی کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی ۔پی ڈی پی کے مطابق محبوبہ مفتی، ڈی ڈی سی انتخابی مہم کے لیے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کا دورہ کرنے والی تھیں تاہم ان کو انتظامیہ نے گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.