Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ماہرہ ، ایمن،عاطف بااثر ڈیجیٹل سٹارز میں شامل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک ( شوبز ڈیسک ) امریکی جریدے فوربز نے رواں سال ایشیا پیسیفک کے 100 بااثر ترین فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے ۔ جن کے سوشل میڈیا پر نہ صرف لاکھوں کی تعداد میں فالوورز ہیں بلکہ ان فنکاروں نے کورونا کے دوران اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو عوام میں آگاہی پھیلانے کیلئے استعمال کیا۔فوربز کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست میں جہاں بھارتی فنکار امیتابھ بچن، اکشے کمار، ہرتھیک روشن، شاہ رخ خان، کورین فنکار بلیک پنک، ایگزو اور لی من ہو وغیرہ شامل ہیں وہیں پاکستانی فنکار ماہرہ خان، ایمن خان اور عاطف اسلم بھی اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.