Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جو بائیڈن کی غیر قانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیر مقدم کرتا ہوں: وزیراعظم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی غیر قانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں غربت کی وجہ ان کے کرپٹ اشرافیہ ہیں، کرپٹ اشرافیہ لوٹی دولت آف شور ٹیکس ہیونز میں منتقل کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.