Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شادی ہالز میں تقریبات 2 گھنٹے کرنے کا فیصلہ، 300 سے زائد مہمانوں پر پابندی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے ہوگا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) نے شادی ہالز کےلیے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں، جن کے تحت شادی ہالز میں تقریبات کا دورانیہ صرف 2 گھنٹے اور تقریبات کا وقت رات 10 بجے تک ہوگا، جب کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانوں کے ساتھ ہالزسیل کیے جائیں گے۔

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ  ان ڈور تقریبات کے لیے 300 سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہوگی، جب کہ آؤٹ ڈور تقریبات میں 500 افراد شرکت کرسکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.