Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میراتھن دوڑ: یوگنڈا کے جوشوا چیپٹے گئی نے 15 سال بعد عالمی ریکارڈ توڑ دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 یوگنڈا کے جوشوا چیپٹے گئی نے دس ہزار میٹر کی میراتھن دوڑ میں چھ سیکنڈ کے فرق سے 15 سال بعد عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ویلنشیا میں ہونیوالے ورلڈ ایتھلیٹک مقابلوں میں دنیا بھر سے مرد اور خواتین رنرز نے انٹری ڈالی۔ دس ہزار میٹر مردوں کی دوڑ میں یوگنڈا کے جوشوا چیپٹے گئی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

انہوں نے مقررہ فاصلہ چھبیس منٹ گیارہ اعشاریہ صفر دو سیکنڈ میں طے کیا۔ صرف چھ سیکنڈ کے فرق سے انہوں دو ہزار پانچ میں ایتھوپین کینیسیا بیکلے کا ریکارڈ اپنے قبضے میں کر لیا۔

ویمنز کی پانچ ہزار میٹر دوڑ کا ٹائٹل ایتھوپیا کی لیٹسن بیٹ گائیڈی نے اپنا نام کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.