Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

علی ظفر امریکا میں میوزک کنسرٹ کرنے کیلئے بیتاب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  (لیڈی رپورٹر سے ) انسٹاگرام پر علی ظفر نے ماضی میں امریکا میں کنسرٹ کے دوران مداحوں کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک آرٹسٹ کی اصل کامیابی اس کے مداح ہیں۔ کورونا وبا جب مکمل ختم ہو جائیگی تو وہ دوبارہ مداحوں کے درمیان نظر آئیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.