Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈالر 166.80 کی بلند سطح پر ، سونا 1500 روپے سستا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی   : مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی، ادھر فی تولہ سونا 1500 روپے سستا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر52پیسے کے اضافہ سے 166.52 روپے کا ہوگیا،اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کے اضافے سے 166.80روپے پر پہنچ گیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کی کمی سے 1916 ڈالرفی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی سے ایک لاکھ13ہزار500 اور دس گرام 1286 روپے کی کمی سے 97ہزار308روپے کا ہوگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.