Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی ؟افسوسناک خبر آگئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض; سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کے مزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے37 افراد انتقال کرگئے ہیں۔سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا سےاموات کی تعداد 3 ہزار167 ہوگئی ہے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مزید1599 مریض صحت یاب ہوئے ، جس کے بعد کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار39 ہوگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.