Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لیلیٰ سازشوں کا جواب اپنے کام سے دینے کیلئے پرعزم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور; فلمسٹارلیلیٰ نے کہا ہے کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ میرا کیریئر ختم ہوگیا وہ صرف حسد میں مبتلاہیں ،وقفے کے بعد شوبز میں دوبارہ واپسی ہوئی ہے اور سازشیں کرنے و الوں کو اپنے کام سے جواب دوں گی۔ لیلیٰ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہاں پر لوگ اپنے کام سے کام رکھنے کے بجائے دوسروں کی سر گرمیوں پر نظر رکھنے کا فریضہ زیادہ سر انجام دیتے ہیں جو انتہائی غیر اخلاقی حرکت ہے ،ایسے لوگوں کیلئے میں ہدایت کی دعا ہی کر سکتی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ مستقبل میں انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے کی خواہش ہے جس کیلئے منصوبہ بندی کررہی ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.