Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مہوش حیات نے ’’کھانے ‘‘کو اپنا بہترین دوست قراردید یا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور; عالمی وبا کوروناوائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر از خود تنہائی اختیار کرنیوالی اداکارہ مہوش حیات کو دوستوں کیساتھ ہلہ گلہ کرنے کی یاد ستانے لگی۔ مہوش حیات نے اپنے بھائی کی مہندی میں ڈانس پرفارمنس کے بعد لی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’’روٹی کھل گئی جے ‘‘۔ اداکارہ نے کھانے کو اپنا بہترین دوست بھی قرار دیا اور لال دل ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے کھانے سے پسندیدگی کا اظہار کیا۔ایک اور سوشل میڈیا پیغام میں مہوش حیات نے کہا ہے کہ میرا دل لبنان دھماکوں سے متاثر ہونیوالوں کیلئے غمگین ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.