Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آمنہ شیخ شادی پر آمادہ ،مبارکبادوں کا سلسلہ شروع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور;اداکارہ آمنہ شیخ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی نئی تصویر مداحوں کیلئے خوشی کا باعث بن گئی کیونکہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ اداکارہ نے شادی کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے ۔شیئر کی گئی تصویر میں تین ہاتھ نظر آ رہے ہیں جن میں سے ایک ہاتھ چھوٹا ہے جو بچی کا محسوس ہو رہا ہے ، بچی کے ہاتھ کی ہتھیلی پر دو انگوٹھیاں رکھی ہوئی ہیں ۔ آمنہ شیخ کی اس تصویر پر مداحوں نے خود ہی اندازے لگا کر انہیں نئی زندگی کی شروعات کی مبارکباد دے ڈالی ،مبارکباد دینے والوں میں پاکستان کی شو بز انڈسٹری کی کچھ معروف شخصیات بھی شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.