Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہفتہ رفتہ،سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ میں 129ارب اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ;  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 700پوائنٹس کے اضافے سے 40ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا,جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں بھی129ارب کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی حجم 74کھرب سے تجاوز کر گیا ،کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کی وجہ سے 53فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.