Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گلوکار فرہاد ہمایوں انتقال کرگئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( شوبز ڈیسک ) فرہاد ہمایوں کے آفیشل فیس بک پیج پر ان کی موت کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گلوکار اب ہم میں نہیں رہے ۔ اور ان کے دوست احباب سے درخواست کی گئی کہ ان کیلئے دعائے مغفرت کی جائے ۔ لیکن فیس بک پیج پر یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کی موت کی وجہ کیا تھی۔یاد رہے کہ تین برس قبل گلوکار نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا تھا کہ ان میں برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.