Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لوگوں پر تنقید کے بجائے اہم مسائل پر بات کریں : سیمی راحیل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :  سیمی راحیل نے انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ لوگوں کی نجی زندگیوں پر تنقید کرکے ان کی آنکھوں میں آنسو دینے کیلئے آپ کے پاس بہت وقت ہے اگر واقعی اپنا وقت کسی کام پر لگانا ہے تو دنیا کے سنگین مسائل پر گفتگو کرنے اور اپنی آواز بلند کرنے پر لگائیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ سوشل میڈیا کی دنیا بہت مطلبی اور خود غرض ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.