Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی سینیٹ نے چین کا مقابلہ کرنے کیلئے 190ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن  : امریکی سینیٹ نے ٹیکنالوجی اور صنعتی میدان میں چین کا مقابلہ کرنے کے لئے 190ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا۔

بل کے حق میں 68 اور مخالفت میں 32 ووٹ آئے۔ تحقیق کو مزید بڑھانے کے لیے اضافی 50 ارب ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔ ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد بل صدر کی منظوری کے لئے بھیجا جائے گا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.