Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بہرے پن کی وجہ بننے والا اہم جین دریافت کر لیا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن : سائنسدانوں نے ایک ایسے جین کا پتا لگایا ہے جو کان کے اندر موجود ارتعاشات محسوس کرنے والے انتہائی باریک ریشوں کی تشکیل میں اہم مدد کرتا ہے۔

توقع ہے کہ اس جین کو دوبارہ سرگرم کر کے سماعت سے محروم افراد دوبارہ سننے کے قابل ہوسکیں گے۔ ہم ایک عرصے سے بہرے پن کی جڑ کی تلاش میں ہیں اور اب ماہرین نے سماعت کا ایک ‘ماسٹرسوئچ’ تلاش کرلیا ہے۔ توقع ہے کہ اس سے آواز کی نعمت سے محروم افراد دوبارہ سننے کے قابل ہوسکیں گے۔ کیونکہ اس سے سماعت بحال کرنے کے نت نئے علاج سامنے آسکیں گے۔

اس میں کانوں کے اندر خاص خلیات ‘کوکلیئرہیئرسیل’ پر غور کیا گیا ہے۔ جب آواز کی لہریں ان سے ٹکراتی ہیں تو وہ برقی سگنل میں تبدیل ہوجاتی ہیں اور ہمیں سماعت کا احساس ہوتا ہے۔ نئی تحقیق اسی خطوط پر جاری ہے جس میں اندرونی اور بیرونی ریشوں کے خلیات کے سماعت پر غور کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.