Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد ، ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد کی شرکت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

روم : اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا جس میں ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ملک ہے، خالصتان کے حصول کے لیے آخری دم تک لڑیں گے، بھارت سکھوں سے آزادی نہیں چھین سکتا، یورپ کے مختلف ممالک سے سکھ کمیونٹی کے افراد ریفرنڈم میں حصہ لے رہے ہیں۔

اس موقع پر شرکا نے خالصتان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے بھارت سے اقلیتوں پر ظلم بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.