Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران خان کی حمایت میں کہیں کچھ نہیں لکھا، فاطمہ بھٹو

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے واضاحت دی ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کوئی مضمون نہیں لکھا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ’میں نے وزیراعظم کی حمایت میں مضمون نہیں لکھا اور نہ ہی میں نے کوئی فیس بک پوسٹ شیئر کی ہے۔‘

فاطمہ بھٹو نے کہا کہ ’جو کوئی بھی اس مسئلے پر بات کرنے کے لیے میرا نام استعمال کر رہا ہے وہ ناقابلِ یقین حد تک فارغ ہے۔‘

انہوں نے لکھا کہ اور اس شخص کو یہ بھی نہیں پتا کہ میں وزیراعظم عمران خان  ان کے مخالفین یا سیاست وغیرہ کے بارے میں کیا سوچ رکھتی ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.