Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہترسیکیورٹی صورتحال کی عکاس ہے، آرمی چیف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہترسیکیورٹی صورتحال کی عکاس ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی زیرصدارت  کورکمانڈرزکانفرنس منعقد ہوئی جس میں اندرونی اوربیرونی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقعے پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہم اپنی منزل کی طرف بڑھتےرہیں گے، ان شاء اللہ۔  انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہترسیکیورٹی صورتحال کی عکاس ہے۔ ملک میں امن واستحکام کیلئےبےپناہ قربانیاں دی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.