Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، جاپان کو برآمدات میں 10.66 فیصد کمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران جاپان کو برآمدات میں 10.66 فیصد کی کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا دسمبر 89.022  ملین ڈالر مالیت کی مصنوعات جاپان کو برآمد کی گئی جبکہ جولائی تا دسمبر 2019کے دوران جاپان کو برآمدات کا حجم 99.646 ملین ڈالر رہا تھا، اس طرح برآمدات میں 10.624 ملین ڈالر یعنی 10.66 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق دسمبر 2020 کے دوران بھی برآمدات میں 4.72فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.