Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سبی کا سالانہ تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو رہا ہے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبلیغی اجتماع میں بلوچستان بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت تاحال صوبے بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے سالانہ تبلیغی اجتماع آج نماز عصر کے بعد شروع ہوگا تبلیغی اجتماع بروز جمعہ الاصبح اجتماعی دعا کے بعد اختتام پزیر ہوگا اجتماع میں ملک کے جیّد علما کرام مختلف موضوعات پر بیان پیش کریں گے

.اجتماع میں دین کی تبلیغ کے لٸے سیکڑوں جماعتیں تشکیل دی جاٸیں گیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.