Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کراچی چیمبر میں پی آئی اے آؤٹ لیٹ کا افتتاح آج کیا جائیگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) چیف ایگزیکٹو پی آئی اے ائر مارشل ارشد ملک کراچی چیمبر میں پی آئی اے کے آؤٹ لیٹ کا افتتاح کریں گے جبکہ اس موقع پر کراچی چیمبر اور پی آئی اے کے درمیان باہمی مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کیے جائینگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.