Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بی جے پی لیڈر کے منہ پر کالک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی :  یہ واقعہ پندھارپور میں پیش آیا جہاں شیوسینا کے کارکنوں نے بی جے پی کے رہنما شیریش کیٹکر کو وزیر اعلیٰ کے خلاف بات کرنے پر ساڑھی پہنائی اور گلیوں میں پھرایا،سولاپور پولیس نے 17 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔یادرہے کہ مہاراشٹر میں شیوسینا کی حکومت ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.