Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چلی میں پولیس کے ہاتھوں آرٹسٹ کی ہلاکت پر پولیس اور مظاہرین پھر آمنے سامنے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سان تیاگو : چلی میں پولیس کے ہاتھوں اسٹریٹ آرٹسٹ کی ہلاکت پر عوام کا غم و غصہ کم نہ ہو سکا، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔

آرٹسٹ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر چلی کے دارالحکومت سان تیاگو کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس نے واٹر کینن کا بھرپور استعمال کیا تو نوجوانوں نے بھی خوب پتھر برسائے، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حکام نے واقعے میں ملوث پولیس اہلکار کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.