Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان اور زمبابوے کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آج سے آغاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پاکستان اور زمبابوے کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز آج سے شروع ہوگی۔

تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں ہرارے میں مدمقابل ہوں گی۔ قومی ویمن ٹیم، کپتان جویریہ خان کی قیادت میں زمبابوے میں پہلی بار اِن ایکشن ہے۔

پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں دوپہر بارہ بجے میدان میں آئیں گی، بارہ اور چودہ فروری کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز بھی کھیلے جائیں گے، اس سے پہلے قومی ویمن ٹیم کو جنوبی افریقہ میں ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں شکست ہوئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.