Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آصف علی زرداری نے سانحہ مری کو حکومتی نا اہلی قرار دے دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا  ہے کہ مری میں حکومت کی نالائقی سےمعصوم شہری زندگی سےمحروم ہوگئے۔

مری میں شدید برفباری اور سردی کے باعث بڑی تعداد میں اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کےغم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور ان لواحقین کو صبر عطا کرے۔سابق صدرنے کہا کہ مری میں حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات نہ کرنا قابل افسوس ہے، حکومت کی نالائقی اور نااہلی سے ہی معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.