Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران، کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، حافظ حمداللّٰہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے، خان صاحب میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو مستعفی ہوجاتے۔

 اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ  خان صاحب سانحہ مری میں 23 جانیں آپ کی نااہلی کی وجہ سے موت کے منہ میں گئیں۔

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ خان صاحب میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو مستعفی ہوجاتے۔

حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ حکومت میں سانحہ مری کی ذمہ داری قبول کرنے کی ہمت بھی نہیں، ہیلی کاپٹر میں مری کا جائزہ لینے کے بجائے بزدار مستعفی ہوجاتے تو عوام کا بھلا ہوتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.