کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) انہوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس میں نیشنل امیچر گالف چیمپئن عمر خالد سے ملاقات کے دوران اعتراف کیا کہ کم عمری میں نیشنل چیمپئن بننا بڑا کارنامہ ہے اور 60 ویں نیشنل امیچر گالف چیمپئن شپ جیتنے پر 16سالہ عمر خالد خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جن کی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کیلئے ہر ممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی۔اس موقع پر عمر خالد کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنا ان کا وژن ہے جبکہ وہ بھرپور ستائش اور سپورٹ پر گورنر سندھ کے مشکور ہیں۔
مشرق مزید