Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

غیر شادی شدہ ہونا بری چیز نہیں ہے :نوین وقار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  انہوں نے اپنے لائیو سیشن کے دوران کہا کہ شادی ایک اچھی چیز ہے اور سب کو کرنی چاہیے لیکن اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو یہ بھی کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ یہ آپ کیلئے ایک موقع ہے کہ آپ اپنی خواہشات کو پورا کریں اپنے مقاصد کو حاصل کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھی جب کسی منگنی کی تقریب یا شادی میں جاتی ہیں تو آنٹیز کا یہ سوال ہوتا ہے کہ شادی کب کر رہی ہو اور وہ سوچتی ہیں کہ یہ سوال ان سے اس لیے کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک لڑکی ہیں حالانکہ ان کے پیچھے کئی ایسے مرد کھڑے ہیں جو گنجے اور بوڑھے ہو رہے ہیں لیکن ان سے یہ سوال نہیں کیا جاتا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک غلط انسان کے ساتھ زندگی گزارنے سے بہتر ہے انسان شادی نہ کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.