کراچی : اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ وہ کافی ٹائم سے ڈائٹ پر ہیں جس کی وجہ سے وہ اب خود میں واضح تبدیلی دیکھ سکتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزن کم کرنے کی وجہ سے ان کی نیند بہتر ہوئی ہے اور دن بھر خود کو تندرست اور توانا بھی محسوس کرتی ہیں جبکہ کھانے کی طلب بھی کم محسوس ہوتی ہے جس کی وجہ سے خوش ہوں۔31 سالہ یمنیٰ زیدی نے اپنے اکاؤنٹ پر خود کی تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کر رہی ہیں۔اداکارہ کی تصویر اور پیغام کو لاکھوں لوگ پسند کر چکے ہیں۔