Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

تیمور علی خان سے شادی کی خواہشمند ہوں:نورا فتیحی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) نورا نے اداکارہ کرینہ کپور کے ویب شو میں شرکت کی، کرینہ نے نورا کو بتایا کہ وہ اور اُن کے شوہر ان کے ڈانس موو سے کافی متاثر ہیں۔ اس پر نورا فتیحی نے کرینہ کپور کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں اُمید کرتی ہوں تیمور جب بڑا ہوجائے گا تو ہم تیمور اور میری منگنی یا شادی سے متعلق سوچ سکتے ہیں۔نورا کے جواب پر کرینہ ہنس پڑی اور نورا سے کہا کہ ابھی وہ چار سال کا ہے ، اس حوالے سے ہمیں ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے ۔نورا فتیحی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ٹھیک ہے میں انتظار کروں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.