Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مستونگ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق دو زخمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مستونگ(این این آئی)مستونگ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق دو زخمی۔تفصیلات کے مطابق سموار اور منگل کی درمیانی شب ولی خان تھانہ کے قریب جنگل کراس کے مقام پر ایرانی تیل سے لوڈ زمباد گاڑی الٹنے گاڑی میں آگ لگ گئی آگ لگنے سے گاڑی میں ایک شخص جھلس کر جاںبحق اور ایک شدید زخمی ہوا فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجائی درین اثناءگزشتہ روز صبح قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے مرسل کے مقام پر ایرانی تیل سے لوڈ دس ویلر ٹرک الٹ گیاحادثے میں دو افراد حکمت اللہ،اور محمداسماعیل موقع پر جاںحق اور جان محمد نامی ایک شخص زخمی ہوا لاش اور زخمی کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.