Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہوں: طیب اردوان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے کے حوالے سے کسی کو فکرمند نہیں ہونا چاہیے، میں ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں خود ویکسین لگواؤں گا اور باشندوں کو بھی ترغیب دوں گا کہ وہ ویکسین لگوائیں۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین ترکی نے بھی بنا لی ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے مقامی سطح پر کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے جو اپریل 2021 میں دستیاب ہوجائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.