Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لباس سے کسی کے مذہب کا تعین نہیں ہوسکتا:آئمہ بیگ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ کسی کے لباس سے اس کے مذہب کا تعین نہیں ہوسکتا اور کسی کا ظاہر دیکھ کر اس کے ایمان پر سوال بھی نہیں اٹھایا جاسکتا۔انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنے لباس کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرے خیال میں آپ کسی کے ایمان پر سوال نہیں اٹھاسکتے ، کسی کو یہ نہیں پتہ کہ میرا اللہ کے ساتھ کیا تعلق تھا، ہے یا پھررہے گا، میں اپنی زندگی میں کن چیزوں سے گزری ہوں اور کن چیزوں نے مجھے میرے رب کے قریب کرکے میرا ایمان مضبوط کیا، یہ صرف میں جانتی ہوں،کسی کو دل کھول کرنہیں دکھا سکتی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.