Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ میں 37 کھرب 8 ارب روپے سے زائد کی منشیات نذر آتش 

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

کوئٹہ: تقریب میں وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس اعظم سواتی، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری شریک ،تقریب کے دوران 8.5 ٹن ہروئن، 7.9 چرس،12 ٹن افیون، 17.9 مارفین شامل

،59.3 ٹن لیٹر منشیات کی نوتلیں اور کیمیکل سمیت دیگر منشیات نظر آتش کی جا رہی ہے،رواں سال 20 لاکھ مالیت کے اثاثہ جات منجمد اور 40 لاکھ بحق سرکار ضبط لئے، فورس کمانڈر،نظر آتش کی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 37 کھرب 8 ارب سے زائد ہے، بریگیڈئیر عاقب نذیر چوہدری،کچ موڑ پر منشیات نظر آتش کرنے کی تقریب،تقریب میں وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس اعظم سواتی، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری شریک ،تقریب کے دوران 180 ٹن منشیات نظر آتش کر دی گئی،منشیات میں 8.5 ٹن ہروئن، 7.9 چرس،12 ٹن افیون، 17.9 مارفین شامل،59.3 ٹن لیٹر منشیات کی نوتلیں اور کیمیکل سمیت دیگر منشیات نظر آتش کی گئی،رواں سال 20 لاکھ مالیت کے اثاثہ جات منجمد اور 40 لاکھ بحق سرکار ضبط لئے، فورس کمانڈر،نظر آتش کی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 37 کھرب 8 ارب سے زائد ہے، بریگیڈئیر عاقب نذیر چوہدری،نوجوانوں کو پیغام۔دیتا یوں اگر آنے والے نسل۔کومنشیات سے بچانا ہے تو ہر گلی کوچے میں جنگ لڑنی۔ہوگی۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی،اگر ہم نے اپنی زندگی کے طریقہ کار کو تبدیل کرنا ہے تو ہمیں منشیات کو ختم۔کرنا ہے۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی،میں مشکور ہوں اپنے نواجوں کا جن لوگوں نے منشیات کیخلاف اپنی جانوں۔کا نظرانہ پیش کیا۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی،کوئٹہ: آج منشات ملک کے چپے چپے میں ہے۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی،کوئٹہ: آج یونیورسٹیس اور کالجز میں منشیات پہنچ گئی ہیں۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی

کوئٹہ: ہمیں محدود وسائل میں منشیات سے نجات حاصل کرنا ہے۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی

 

کوئٹہ: جن نوجوانوں نے منشیات کے روک تام کے دوران جام شہادت حاصل کی۔ان کو سلام پیش کرتا ہوں۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی

 

منشیات تب ختم۔ہوسکتی ہے کہ جب ہم اپنے اندر کالی بھیڑوں کو ختم۔کرینگے۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی

 

کوئٹہ: ہمارے اندر جو کمزوری ہےان کو دیکھنا ہوگا ان کو بہتر بنانا ہوگا۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی

 

کوئٹہ: اینٹی نارکاٹکس کو بہتر بنانے کیلئے حکمت عملی بنارہے ہیں۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی

 

کوئٹہ: بہتر حکمت عملی کے تحت کالی بھیڑوں کو اپنے اندار سے ختم کرینگے۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی

 

کوئٹہ: معاشرے کو بچانے کیلئے سوسائٹی۔والدین اور ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔۔وفاقی وزیر انسداد منشیات اعظم۔خان سواتی

Leave A Reply

Your email address will not be published.