Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (  بزنس رپورٹر )  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کی کمی سے ایک لاکھ13ہزار روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 29 ڈالرکی کمی سے 1884 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزارروپے اور دس گرام سونے کی قیمت 256روپے کی کمی سے 96ہزار880روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت 1200روپے مستحکم رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.