Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فرنچ اوپن:رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں داخل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیرس  (اسپورٹس ڈیسک)  نمبر دو سیڈ اسپین کے رافیل نڈال اور نمبر پانچ سیڈ یونان کے اسٹیفانوس سٹسیپاس سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئے ۔ویمنز سنگل میں نمبر چار سیڈ امریکا کی صوفیہ کینن اور نمبر سات سیڈ جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا بھی لاسٹ فور راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.