Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جوبائیڈن کا ٹرمپ کیساتھ مباحثے سے انکار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :  ادھر صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا سے متاثر ٹرمپ کے ساتھ مباحثے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر ٹرمپ اب بھی کورونا میں مبتلا ہیں تو ان کے ساتھ دوسرا مباحثہ نہیں کروں گا اور میرے خیال میں انہیں اب بھی کورونا ہے ، اس لیے ہمیں مزید مباحثہ نہیں رکھنا چاہیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.