Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ماہرہ خان نے مداحوں کو اپنے پہلے پیار بارے بتا دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  سوشل میڈیا پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک تصویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ۔ شیئر کردہ تصویر کے ساتھ کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ ‘میری انسیہ، دوست نہیں پہلا پیار ہو تم، جان سے زیادہ عزیز ہو تم، میرے جگر کا ٹکراہو تم ، ہمیشہ خوش رہو۔ اداکارہ نے اپنی سہیلی انسیہ فیصل کو مخاطب کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ‘سالگرہ مبارک ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.